hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29905

.

كنز العمال

29905
Kanz al-Ummal
29905 اللهم لا خير إلا خير الآخرة - وفي لفظ : لاعيش إلا عيش الآخرة - فاغفر للانصار والمهاجرة (ط ، حم ، خ ، م ، د ، ت ، ن - عن انس ، حم ، خ ، م - عن سهل بن سعد).
29905 ۔۔۔ تمہارے بھائیوں کی مشرکین کے ساتھ مڈبھیڑ ہوئی ، مشرکین نے انھیں بےدردی سے قتل کردیا اور ان میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچا میں تمہاری طرف ان کا بھیجا ہوا قاصد ہوں انھوں نے کہا : اے ہمارے رب ہماری قوم کو خبر پہنچا دے کہ ہم راضی ہیں اور ہمارا رب بھی ہم سے راضی ہے میں ان کا قاصد ہوں وہ راضی ہیں اور رب تعالیٰ بھی ان سے راضی ہے۔ (رواہ الحاکم عن ابن مسعود (رض))