hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29906

.

كنز العمال

29906
Kanz al-Ummal
28806 اللهم لا خير إلا خير الآخرة فاغفر للانصار والمهاجرة (ك - عن انس).
29906 ۔۔۔ یا اللہ آخرت کی بھلائی کے سوا کوئی بھلائی نہیں اور ایک روایت میں ہے آخرت کی زندگی کے سوا کوئی زندگی نہیں انصار و مہاجر کی اے اللہ مغفرت فرما ۔ (رواہ ابو داؤد الطیالسی واحمد بن حنبل البخاری ومسلم وابو داؤد والترمذی والنسائی عن انس احمد بن حنبل والبخاری ومسلم عن سھل بن سعد) اللہم لا خیر الا خیر الاخرہ فاغفر لانصار والمھاجرۃ “۔ یا اللہ آخرت کی بھلائی کے سوا کوئی بھلائی نہیں اور انصار و مہاجرین کی مغفرت فرما ۔ (رواہ الحاکم عن انس (رض))