hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29920

.

كنز العمال

29920
Kanz al-Ummal
29920 على رسلك يا عبد الرحمن أخذ اللواء زيد بن حارثة فقاتل زيد حتى قتل رحم الله زيدا ، ثم أخذ اللواء عبد الله بن رواحة فقاتل فقتل رحم الله عبد الله بن رواحة ، ثم أخذ اللواء خالد ففتح الله تعالى بخالد فخالد سيف من سيوف الله تعالى (الحكيم - عن عبيد الله سمرة).
29920 ۔۔۔ اے عبدالرحمن اپنے وقار میں رہو پرچم زید بن حارثہ (رض) نے اٹھا لیا وہ بےدریغ لڑتے رہے بالآخر شہید ہوگئے اللہ تعالیٰ ان پر رحم فرمائے پھر عبداللہ بن رواحہ (رض) نے پرچم تھام لیا وہ بھی بےجگری سے لڑتے رہے بالاخر وہ بھی شہید ہوگئے اللہ تعالیٰ عبداللہ بن رواحہ پر رحم فرمائے پھر خالد بن ولید نے پرچم اٹھا لیا اللہ تعالیٰ نے خالد کے ہاتھ پر فتح نصیب فرمائی خالد اللہ تعالیٰ کی تلوار میں سے ایک تلوار ہے۔ (رواہ الحکیم عن عبداللہ بن سمرۃ)