hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30431

.

كنز العمال

30431
Kanz al-Ummal
30420- أخبرني جبريل أنه لا ميراث لهما - يعني العمة والخالة. "عبدان في الصحابة، ك - عن الحارث بن عبد ويقال ابن عبد مناف".
30420 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ جبرائیل (علیہ السلام) نے مجھے خبر دی ہے کہ ان دونوں (یعنی خالہ اور پھوپھی) کے لیے میراث نہیں ہے۔ (عبدان فی الصحابہ مستدرک عن الحارث عن عبدویقال ابن عبدمناف)
مطلب یہ ہے کہ شریعت نے خالہ اور پھوپھی کو وارث قرار نہیں دیا ، بلکہ ان کو ذوی الارحام میں رکھا اس طرح ماموں وغیرہ ذوی الارحام میں داخل ہیں۔