hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30445

.

كنز العمال

30445
Kanz al-Ummal
30434- ليس لقاتل شيء، فإن لم يكن له وارث يرثه أقرب الناس إليه ولا يرث القاتل شيئا. "ق - عن ابن عمرو".
30434 ۔۔۔ قاتل کو میراث کا کوئی حصہ نہیں دیا جائے گا اگر مقتول کا کوئی وارث نہ ہو تو دوسرے قریبی رشتہ دار وارث قرار پائیں گے قاتل میراث کا حقدار نہ ہوگا ۔ بیہقی عن ابن عمر (رض) عنھما