hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30446

.

كنز العمال

30446
Kanz al-Ummal
30435- لا يرث قاتل من دية من قتل. "د في مراسيله، ق عن سعيد بن المسيب مرسلا".
30435 قاتل کو مقتول کی دیت میں سے کوئی حصہ نہیں دیا جائے گا ۔ (ابوداود نے مراسیل میں روایت کی ہے اور بیہقی نے سعید بن مینسب (رح) سے مرسلا)