hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30449

.

كنز العمال

30449
Kanz al-Ummal
30438- لا نرث أهل الكتاب ولا يرثونا إلا أن يرث الرجل عبده أو أمته، وتحل لنا نساؤهم ولا تحل لهم نساؤنا. "قط - عن جابر".
30438 ۔۔۔ ہم اہل کتاب (یہودو نصاری) کے وارث نہیں ہوں گے نیز وہ بھی ہمارے وارث نہ ہوں گے الایہ کہ آدمی اپنے غلام یاباندی کا وارث ہو ہمارے لیے ان کی عورتیں حلال ہیں ان کے لیے ہماری عورتیں حلال نہیں ۔ دارقطنی بروایت جابر (رض)