hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30450

.

كنز العمال

30450
Kanz al-Ummal
30439- لا يتوارث أهل ملتين شتى، ولا تجوز شهادة ملة على ملة إلا ملة صلى الله عليه وسلم فإنها تجوز على غيرهم. "ق - عن أبي هريرة".
30439 ۔۔۔ دومختلف مذہب والے ایک دوسرے کے وارث نہ ہوں گے اور ایک مذہب والے کی گواہی دوسرے کے حق میں قابل قبول نہیں سوائے امت محمدیہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کیونکہ ان کی گواہی دوسروں کے حق میں قابل قبول ہے۔ سنن بیہقی بروایت ابوہریرہ (رض)