hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30477

.

كنز العمال

30477
Kanz al-Ummal
30466- عن القاسم بن محمد قال: جاءت جدات إلى أبي بكر فأعطى الميراث أم الأم دون أم الأب فقال له رجل من الأنصار من بني حارثة يقال له عبد الرحمن بن سهل: يا خليفة رسول الله؟ قد أعطيت الميراث التي لو أنها ماتت لم يرثها، فجعل أبو بكر الميراث بينهما - يعني السدس. "مالك، عب، ص، قط، هق"
30466 ۔۔۔ قاسم بن محمد (رح) کا بیان ہے کہ ایک شخص کے انتقال کے بعد اس کی دادی اور نانی دونوں میراث کے لیے آئیں تو صدیق اکبر (رض) نے میراث نانی کو دی دادی کو محروم کردیا تو انصار میں سے بنی حارثہ کے ایک شخص نے کہا، جس کا نام عبدالرحمن بن سھل تھا، اے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے خلیفہ آپ نے تو اس کے حق میں میراث کا فیصلہ کیا کہ اگر وہ (نانی) مرتی تو یہ شخص میراث کا مستحق نہ ہوتا اس کے بعد صدیق اکبر (رض) نے مال کا چھٹا حصہ وادی نانی دونوں کو تقسیم کرکے دیا جائے گا۔