hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30590

.

كنز العمال

30590
Kanz al-Ummal
30579- عن الشعبي في امرأة تركت ابني عمها، أحدهما زوجها والآخر أخوها لأمها، في قول علي وزيد رضي الله عنهما: للزوج النصف وللأخ من الأم السدس وهما شريكان فيما بقي؛ وفي قول عبد الله: للزوج النصف وللأخ من الأم ما بقي. "هق"
30579 ۔۔۔ امام شعبی (رح) نے فرمایا کہ جس عورت کے ورثہ میں دوچچازاد بھائی ہوں ان میں سے ایک اس کا شوہر ہو اور دوسرا ماں شریک بھائی حضرت علی اور زید بن ثابت (رض) کے قول کے مطابق شوہر کو نصف اور ماں شریک بھائی کو سدس بقیہ مال دونوں شریک ہوں گے عبداللہ بن مسعود (رض) کے قول کے مطابق شوہر کو نصف باقی مال شریک بھائی کو ملے گا۔ رواہ بیہقی