hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30708

.

كنز العمال

30708
Kanz al-Ummal
30697- عن الشعبي عن علي وعبد الله قالا: عصبة ابن الملاعنة أمه، ترث ماله أجمع، فإن لم يكن له أم فعصبتها عصبته، وولد الزنا بمنزلته؛ وقال زيد بن ثابت: للأم الثلث، وما بقي فهو لبيت المال. "ص، هق"
30697 ۔۔۔ امام شعبی (رح) کہتے ہیں کہ حضرت علی اور عبداللہ بن مسعود (رض) فرماتے کہ ملاعنہ کے بیٹے کا عصبہ اس کی ماں ہے اس کے پورے مال کا وارث ہوگی اگر ماں زندہ نہ ہو تو ماں کا عصبہ اس بچہ کا عصبہ ہوگا ولدالزنا کا بھی یہی حکم ہے اور زید ثابت فرماتے ہیں کہ ماں کو ثلث ملے گا باقی بیت المال میں جمع کرادیا جائے گا ۔ سعید بن مصور بیہقی