hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30709

.

كنز العمال

30709
Kanz al-Ummal
30698- عن الشعبي أن عليا قال في ابن الملاعنة ترك أخاه وأمه: لأمه الثلث، ولأخيه السدس، وما بقي فهو رد عليهما بحساب ما ورثا؛ وقال عبد الله: للأخ السدس، وما بقي فللأم وهي عصبته؛ وقال زيد: لأمه الثلث، ولأخيه السدس، وما بقي ففي بيت المال. "ص، هق".
30698 ۔۔۔ شعبی (رح) کہتے ہیں کہ حضرت علی (رض) نے ملاعنہ کے بیٹے کی میراث کا فیصلہ فرمایا ورثہ میں اس کا ماں اور بھائی تھا ماں کو ثلث بھائی کو سدس مابقیہ انہی دونوں میں ان کے حصہ میراث کے حساب سے رد فرما دیا اور عبداللہ بن مسعود (رض) نے فرمایا کہ بھائی کے لیے سدس ہے مابقیہ ماں کے لیے وہی عصبہ ہے زید بن ثابت (رض) نے فرمایا کہ ماں کے لیے ثلث بھائی کے لیے سدس مابقیہ بیت المال میں جمع کرادیا جائے۔ سعیدبن منصور بیہقی