hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30721

.

كنز العمال

30721
Kanz al-Ummal
30710- "مسند الضحاك بن سفيان الكلابي" عن ابن المسيب أن عمر بن الخطاب رضي الله عنه قال: ما أرى الدية إلا للعصبة لأنهم يعقلون عنه، فهل سمع أحد منكم من رسول الله صلى الله عليه وآله وأصحابه وسلم في ذلك شيئا؟ فقال الضحاك بن سفيان الكلابي: وكان النبي صلى الله عليه وسلم استعمله على الأعراب: كتب إلي رسول الله صلى الله عليه وسلم أن أورث امرأة أشيم الضبابي من دية زوجها وكان قتل خطأ، فأخذ بذلك عمر. "عب، ص".
30710 ۔۔۔ (مسندالضحاک بن سفیان کلابی) ابن مسیب (رح) کہتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا میں دیت کا حقدار عصبہ کو سمجھتا ہوں کیونکہ وہی ویت برداشت کرتے ہیں پھرپوچھا کیا تم میں سے کسی نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس بارے میں کچھ سنا ہے ؟ ضحاک بن سفیان کلابی نے کہا جس کو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دیہات کے لیے عامل مقرر فرماتے تھے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرے پاس خط لکھا کہ اشیم ضیابی کی بیوی اس کے شوہر کی ویت کا وارت بنایا جائے اس کے شوہر کو خطا قبل کیا تھا حضرت عمر (رض) نے اس روایت کو قبول کیا ہے۔ (عبدالرزاق سعید بن منصور)