hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3086

.

كنز العمال

3086
Kanz al-Ummal
3086- "أنزل القرآن على سبعة أحرف، لكل حرف منها ظهر وبطن، ولكل حرف حد ومطلع". "طب عن ابن مسعود"1
3086: قرآن سات حروف پر نازل کیا گیا ہے، ہر حرف کے لیے ایک ظاہر ہے اور ایک باطن اور ہر حرف کے لیے ایک حد ہے اور مطلع ہے۔ الطبرانی فی الکبیر بروایت ابن مسعود (رض) مسلم برقم 818 ۔