hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3087

.

كنز العمال

3087
Kanz al-Ummal
3087- "أنزل القرآن على ثلاثة أحرف". "حم طب ك عن سمرة".
3087: قرآن تین حروف پر نازل کیا گیا ہے۔ مسند احمد، المعجم الکبیر، مستدرک بروایت سمرہ (رض) ۔
کلام : روایت ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ : 77 ۔ ضعیف الجامع 1335 ۔