hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30873

.

كنز العمال

30873
Kanz al-Ummal
30862- إني صليت صلاة رغبة ورهبة سألت الله تعالى لأمتي ثلاثا فأعطاني اثنتين ورد علي واحدة، سألته أن لا يسلط عليهم عدوا من غيرهم فأعطانيها، وسألته أن لا يهلكهم غرقا فأعطانيها، وسألته أن لا يجعل بأسهم بينهم فردها علي. "حم، هـ - عن معاذ"
30862 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ میں نے رغبت اور خشوع و خضوع کے ساتھ نماز پڑھی پھر اللہ تعالیٰ سے اپنی امت کے لیے تین دعائیں کیں دو مجھے عطاء ہوئیں اور ایک ردکردی گئی میں نے درخواست کی دشمن کو ان مسلط نہ فرماوہ دعا قبول ہوئی پھر میں نے درخواست کی ان کو طوفان سے (سب کو اکٹھا ) بلاک نہ فرماوہ دعا بھی قبول ہوئی پھر میں نے درخواست کی ان کے آپس میں خون ریزی نہ ہو وہ دعا رد ہوئی۔ احمد ابن ماجہ بروایت معاد (رض)