hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30874

.

كنز العمال

30874
Kanz al-Ummal
30863- إنها صلاة رغبة ورهبة سألت الله فيها ثلاث خصال فأعطاني اثنتين ومنعني واحدة، سألته أن لا يسحتكم بعذاب أصاب من كان قبلكم فأعطانيها، وسألته أن لا يسلط على بيضتكم 3 عدوا فيجتاحها فأعطانيها، وسألته أن لا يلبسكم شيعا ويذيق بعضكم بأس بعض فمنعنيها. "طب والضياء - عن خالد الخزاعي؛ حم، ت، ن، حب والضياء - عن خباب"
30863 ۔۔۔ ارشاد فرمایا یہ انتہائی رغبت و توجہ والی نماز تھی میں نے اس میں اللہ تعالیٰ سے میں دعائیں مانگی جو دوقبول ہوئیں اور ایک رد ہوئی : ایسے عمومی عذاب سے ہلاک نہ ہوں جس طرح ان سے پہلے امتیں اس طرح ہلاک ہوئیں یہ دعا قبول ہوئی۔
1 ایسے عمومی عذاب سے ہلاک نہ ہوں جس طرح ان سے پہلے امتیں اس طرح ہلاک ہوئیں یہ دعاقبول ہوئی۔
2 اور ایسی ظالم قوم مسلط نہ ہو جو ان کو بالکل ختم کردے یہ دعا پڑھی قبول ہوئی۔
3 آپس کی ایسی لڑائی مسلط نہ ہو کہ مسلمان ایک دوسرے کو قتل کرنے لگیں، یہ دعا قبول نہیں ہوئی۔
طبرائی والضیاء مقدسی بروایت خالد خزاعی مسند احمد ترمذی نسانی ، ابن حبان والضیاء مقدسی بروایت خباب ابن ارت (رض)