hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30875

.

كنز العمال

30875
Kanz al-Ummal
30864- سألت ربي فأعطاني اثنتين ومنعني واحدة، سألت ربي أن لا يهلك أمتي بالسنة 2 فأعطانيها، وسألته أن لا يهلك أمتي بالغرق فأعطانيها، وسألته أن لا يجعل بأسهم بينهم فمنعنيها. "حم، م 3 عن سعد".
30864 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ میں نے اپنے رب سے دعائیں مانگیں دوقبول ہوئیں ایک رد ہوگئی۔
1 میں نے درخواست کی میری امت قحط سالی سے تباہ نہ ہو قبول ہوگئی۔
2 میری امت طوفان سے ہلاک نہ ہو دعا قبول ہوئی۔
3 میری امت کی آپس میں لڑائی نہ ہو یہ دعارد ہوئی ۔ احمد بروایت سعد