hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3089

.

كنز العمال

3089
Kanz al-Ummal
3089- "أنزل القرآن بالتفخيم". "ابن الأنباري في الوقف ك عن زيد بن ثابت"
3089: قرآن عظیم تفخیم کے ساتھ نازل کیا گیا ہے۔ ابن الانباری فی الوقت، مستدرک، بروایت زید (رض) بن ثابت۔
فائدہ : تفخیم سے مراد لہجوں کا اختلاف ہے۔ اور تفخیم سے لغوی مراد الفاظ کو پر کرکے پڑھنا بھی ہے یعنی جو حروف تجوید میں مفخم ہیں ان کو تفخیم کے ساتھ یعنی پر کر کے پڑھنا۔
کلام : روایت محل کلام ہے، مسند نہیں۔ دیکھئے الکشف الالہی 105 ۔