hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3088

.

كنز العمال

3088
Kanz al-Ummal
3088- "أنزل القرآن على ثلاثة أحرف، فلا تختلفوا فيه، ولا تحاجوا فيه فإنه مبارك كله فاقرأوه كالذي أقريتموه". "ابن الضريس عن سمرة".
3088: قرآن تین حروف پر نازل کیا گیا ہے۔ لہٰذا تم اس میں اختلاف نہ کرو۔ اور اس میں جھگڑا نہ کرو۔ کیونکہ ہر ایک حرف مبارک ہے۔ پس تم کو جیسے قرآن پڑھایا جائے ویسے ہی پڑھتے رہو۔ ابن الضریس بروایت سمرہ (رض) ۔
کلام : روایت ضعیف ہے۔ دیکھئے ضعیف الجامع 1336 ۔