hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30891

.

كنز العمال

30891
Kanz al-Ummal
30880- بادروا بالأعمال فتنا كقطع الليل المظلم يصبح الرجل مؤمنا ويمسي كافرا أو يمسي مؤمنا ويصبح كافرا، يبيع أحدهم دينه بعرض من الدنيا قليل. "حم، م 2، ت - عن أبي هريرة".
30880 ۔۔۔ اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح فتنوں کے ظہور سے پہلے پہلے اعمال صالحہ انجام دو کیونکہ اس زمانہ میں بعض صبح مومن ہوں گے تو شام کو کافر اور شام کو مومن تو صبح کو کافر تم میں بعض اپنے ایمان کو دنیا کے تھوڑے سے سامان کے عوض فروخت کردیں گے۔ احمدمسلم ترمذی بروایت ابوہریرہ (رض)