hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30892

.

كنز العمال

30892
Kanz al-Ummal
30881- بادروا بالأعمال ستا: إمارة السفهاء، وكثرة الشرط، وبيع الحكم، واستخفافا بالدم، وقطيعة الرحم، ونشوا يتخذون القرآن مزامير يقدمون أحدهم ليغنيهم وإن كان أقلهم فقها. "طب - عن عابس الغفاري".
30881 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ چھ باتوں سی پہلے اعمال صالحہ انجام دے لو :
1 کم عقل لوگوں کو امارت سے پہلے۔
2 علامات قیامت کے بکثرت ظاہر ہونے سے پہلے۔
3 فیصلے فروخت ہونے سے۔
4 مسلمان کا خون ارزاں ہونے سے پہلے۔
5 قطع رحمی سے پہلے۔
6 اور قرآن کریم کو گانے کے طرز پر پڑھے جانے سے پہلے انھیں نماز کے لیے آگے کیا جائے گا ان کے ترنم کی وجہ سے اگرچہ اعتبار سے کم مرتبہ کا ہو۔ طبرانی بروایت عباس الغفاری