hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30956

.

كنز العمال

30956
Kanz al-Ummal
30945- إن من ضئضيئ هذا قوما يقرؤن القرآن لا يجاوز حناجرهم يقتلون أهل الإسلام ويدعون أهل الأوثان، يمرقون من الإسلام كما يمرق السهم من الرمية لئن أدركتهم لأقتلنهم قتل عاد. "ق 3 د، ن - عن أبي سعيد".
30945 ۔۔۔ میرے خاندان میں سے ایک قوم ایسی ہوگی کہ قرآن پڑھیں گے لیکن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا مسلمانوں کو قتل کریں گے مشرکوں سے تعارض نہیں کریں گے دین سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح تیرکمان سے نکلتا ہے اگر انھیں پاؤں تو قوم عاد کی طرح قتل کروں گا۔ (بیہقی ابوداؤد نسائی بروایت ابی سعید)