hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 30957

.

كنز العمال

30957
Kanz al-Ummal
30946- إن أناسا من أمتي سيماهم التحليق، يقرؤن القرآن لا يجاوز حلوقهم يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية، هم شر الخلق والخليقة. "حم 4، م - عن أبي ذر".
30946 ۔۔۔ فرمایا میری امت کی ایک جماعت ان کی علامت تخلیق ہے یعنی سرمنڈ آنا وہ قرآن پڑھتے ہیں لیکن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترتا دین سے اس طرح نکل جاتے ہیں جس طرح تیرکمان سے نکلتا ہے وہ بدترین مخلوق اور بدترین اخلاق والے ہیں۔ (احمد، مسلم بروایت ابی برذرہ (رض))