hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31001

.

كنز العمال

31001
Kanz al-Ummal
30990- إن الناس اليوم كشجرة ذات جنى 1 ويوشك أن يعودوا كشجرة ذات شوك، إن ناقدتهم ناقدوك، وإن تركتهم لم يتركوك، وإن هربت منهم طلبوك، قيل: يا رسول الله! كيف المخرج من ذلك؟ قال: تقرضهم من عرضك ليوم فاقتك. "ع، طب وابن عساكر - عن أبي أمامة؛ وضعف".
30990 ۔۔۔ فرمایا کہ لوگ پھلدار درخت کی طرح ہیں عنقریب لوگ کانٹے دار درخت کی طرح ہوجائیں گے اگر تم تنقید کروگے تو وہ بھی تم پر تنقید کریں گے اگر تم ان کو چھوڑ دوگے تو وہ تمہیں نہیں چھوڑیں گے اگر تم ان سے بھاگوگے وہ تمہیں تلاش کریں گے عرض کیا یارسول اللہ ! بچنے کا راستہ کیا ہوگا فرمایا اپنی عزت ان کو قرض دیدو اس دن کے لیے جس میں تمہیں ضرورت ہوگی۔ (ابویعلی طبرانی ابن عساکر روایت ابی امامہ و اور انھوں نے اس حدیث کو ضعیف قرار دیا ہے) ۔