hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31157

.

كنز العمال

31157
Kanz al-Ummal
31146 أتدرون ما هذا ؟ تذهبون الخير فالخير حتى لا يبقى منكم إلا مثل هذه.(خ في تاريخه ، حب ، ك ، طب ، ص - عن رويفع بن ثابت).قال : قرب لرسول الله ص تمر ورطب فأكلوا منه حتى لم يبق منه إلا نواة قال - فذكره.
31146 ۔۔۔ فرمایا کیا تم جانتے ہو یہ کیا ہے ؟ فرمایا کہ تم میں سے اچھے لوگ اٹھالئے جائیں گے یکے بعد دیگرے حتیٰ کہ اس جیسے لوگ باقی رہ جائیں گے۔ بخاری فی تاریخہ طبرانی سعید بن منصور بروایت رویفع بن ثابت
راوی کا بیان ہے یہ اس موقع پر ارشاد فرمایا کہ آپ کے سامنے پکی اور نیم پختہ کھجوریں رکھی گئیں آپ نے اور صحابہ (رض) نے تناول فرمایا حتی کہ گھٹلیاں باقی رہ گئیں ان گٹھلیوں کی طرف کرکے یہ ارشاد فرمایا۔