hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31329

.

كنز العمال

31329
Kanz al-Ummal
31318 عن ميمون بن أبي شبيب قيل لحذيفة : أكفرت بنو اسرائيل في يوم واحد ؟ قال : لا ، ولكن كانت تعرض عليهم الفتنة فيأبونها فكيرهون عليها ثم تعرض عليهم فيأبونها حتى ضربوا عليها بالسياط والسيوف حتى خاضوا خاضة ألما لم يعرفوا معروفا ولم ينكروا منكرا.(ش).
31318 ۔۔۔ میمون بن ابی شبیب سے روایت ہے کہ حذیفہ (رض) سے کہا گیا کہ کیا نبی اسرائیل نے ایک ہی دن میں کفر اختیار کرلیا ؟ فرمایا نہیں بلکہ ان کے اوپر فتنہ ظاہر ہونا وہ قبول کرنے سے اعراض کرتے (یعنی بچ جاتے) وہ اس پر مجبور کئے جاتے پھر فتنہ پر پیش ہوئے انھوں نے قبول کرنے سے انکار کیا یہاں تک انھیں کوڑوں اور تلواروں سے مارا گیا یہاں تک وہ گناہوں میں اس طرح گھس گئے کہ ان کے سامنے اچھے برے اعمال کی تمیزختم ہوگئی۔ رواہ ابن ابی شیبة