hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31328

.

كنز العمال

31328
Kanz al-Ummal
31317 عن حذريفة قال : كيف أنتم إذا انفرجتم عن دينكم كما تنفرج المرأة عن قبلها لا تمنع من يأتيها ؟ قالوا : لا ندري ، قال : لكني والله أدري ! أنتم يومئذ بين عاجز وفاجر ، فقال رجل من القوم : قبح العاجز عن ذاك قال : يضرب ظهره حذيفة مرارا ثم قال : قبحت أنت ! قبحت أنت.(ش).
31317 ۔۔۔ حذیفہ (رض) سے روایت ہے کہ انھوں نے پوچھا کہ تمہارا اس وقت کیا حال ہوگا جب تم دین سے اس طرح طرح عورت کی شرمگاہ کھل جائے اور کسی برائی کرنے والے کو روکنے پر قدرت نہ رہے انھوں نے کہا ہمیں معلوم نہیں تو حذیفہ (رض) نے فرمایا واللہ مجھے معلوم ہے کہ تم اس وقت عاجز اور فاجر کے درمیان میں ہوگئے تو قوم میں سے ایک شخص نے کہا اس سے عاجز کا چہرہ کالاہو ۔ تو حذیفہ (رض) نے کہا ، اس کی پیٹھ پر کئی مرتبہ مارکر تمہارا چہرہ کالا ہو۔ رواہ ابن ابی شیبة