hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31513

.

كنز العمال

31513
Kanz al-Ummal
31502 عن عمرو بن مرة الجهني قال : لتخرجن راية سوداء من خراسان حتى تربط خيولها بهذا الزيتون الذي بين لهيا وحرشاء ، فقيل له : والله ما بين هاتين القريتين زيتونة قائمة ! قال : إنه سينصب فيما بينهما حتى يجئ أهل تلك الراية فينزلون تحتها ويربطون خيولهم بها. (كر).
31502 ۔۔۔ عمر وبن مرہ جہنی روایت کرتے ہیں کہ خراسان سے سیاہ جھنڈے ظاہر ہوں گے حتی کہ ان کے گھوڑے زیتون کے اس درخت سے باندھے جائیں گے جو کہ بیت الالھیہ (بیت الالیہ دمشق میں ایک مشہور گاؤں کا نام سے) اور حرشاء کے درمیان سے ان سے کہا گیا اللہ کی قسم ان دونوں گاؤں کے درمیان توزیتون کا کوئی درخت نہیں تو فرمایا عنقریب ان دونوں کے درمیان زیتون کے درخت گاڑے جائیں گے یہاں وہ جھنڈے والے آئیں گے اور ان درختوں کے نیچے اتریں گے اور اپنے گھوڑوں کو ان درختوں کے ساتھ باندھیں گے ۔ رواہ ابن عساکر