hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31514

.

كنز العمال

31514
Kanz al-Ummal
31503 عن أبي هريرة قال : أظلتكم الفتن كقطع الليل المظلم ! أنجى الناس فيها صاحب شاهقة يأكل من رسل غنمه أو رجل من وراء الدرب آخذ بعنان فرسه يأكل من فئ سيفه. (ش).
31503 ۔۔۔ ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ تم پر اندھیری رات کی طرح فتنے سایہ فگن ہیں ان میں نجات والے وہ لوگ ہوں گے جو پہاڑی گھاٹیوں میں زندگی گذاریں اور اپنی بکریوں کا دودھ پئیں گے یاوادی میں گھوڑوں کے لگام تھامے کھڑے ہوں گے اور تلوار کے ذریعہ مال غنیمت حاصل کرکے کھائیں گے ۔ رواہ ابن ابی شیبة