hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31578

.

كنز العمال

31578
Kanz al-Ummal
31567 عن أبي اسحقا عن عاصم بن ضمرة قال : قال علي : ما تقول الحرورية ؟ قالوا : يقولون : لا حلكم إذا لله ، قال : الحكم لله وفي الارض حكما ولكنهم يقولون : لا إمارة ، ولا بد للناس من إمارة يعمل فيها المؤمن ويستمع فيها الفاجر والكافر ويبلغ الله فيها الاجل. (عب ، ق).
31566 ۔۔۔ ابی اسحاق عاصم بن حمرہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی (رض) نے پوچھا کہ حروریہ کیا کہتے ہیں ؟ لوگوں نے بتلایا کہ وہ کہتے لاحکم الا اللہ تو فرمایا حکم تو اللہ ہی کا نافذ ہوگا زمین میں اور احکام میں ہیں لیکن یہ لوگ کہتے ہیں کہ اور کسی کی امارت قبول نہیں حالانکہ امارت کو تسلیم کرنا ضروری ہے جس پر مومن عمل کرے اس میں فاجر اور کافر بھی اطاعت کریں ۔ اللہ تعالیٰ اس میں اجل کو پورا فرمائیں۔ عبدالرزاق، بیہقی