hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31579

.

كنز العمال

31579
Kanz al-Ummal
31568 عن الحسن قال : لما قتل علي الحرورية قالوا : من هؤلاء يا أمير المؤمنين ! أكفار هم ؟ قال : من الكفر فروا ، قيل : فمنافقون ؟ قال : إن المنافقين لا يذكرون الله إلا قليلا وهؤلاء يذكرون الله كثيرا ، قيل : فما هم ؟ قال : قوم أصابتهم فتنة فعموا فيها وصموا. (عب).
31567 ۔۔۔ حضرت حسن سے روایت ہے کہ جب حضرت علی (رض) نے حرور یہ (خوارج) کو قتل کیا تو لوگوں نے پوچھا اے امیر المومنین یہ مقتولین کون ہیں یہ کافر ہیں یامؤمن ؟ تو فرمایا یہ کفر سے نوبھاگے ہیں تو پوچھا گیا پھر تو منافق ہیں تو فرمایا کہ منافقین تو اللہ تعالیٰ کو بہت کم یاد کرتے ہیں یہ اللہ تعالیٰ کو بہت یاد کرتے ہیں تو پوچھا گیا کہ پھر یہ کون ہیں تو حضرت علی (رض) نے فرمایا یہ قوم ہے جو فتنہ میں مبتلا ہوگئی اس میں اندھے بہرے ہوگئے ۔ رواہ عبدالرزاق