hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31580

.

كنز العمال

31580
Kanz al-Ummal
31569 عن كثير بن نمر قال : جاء رجل برجل من الخوارج إلى علي فقال : يا أمير المؤمنين ! هذا يسبك ، قال : فسبه كما سبني ! قال : ويتوعدك ، قال : لا أقتل من يقتلني ، ثم قال : لهم علينا ثلاث : أن لا نمنعهم المساجد أن يذكروا الله فيها ، وأن لا نمنعهم الفئ ما دامت أيديهم في أيدينا ، وأن لا نقاتلهم حتى يقاتلونا. (أبو عبيد ، ق).
31568 ۔۔۔ کثیر بن نمر سے روایت ہی کہ ایک شخص خوارج میں سے ایک شخص کو حضرت علی (رض) کی خدمت میں لے آیا اور عرض کیا اے امیر لمومنین یہ شخص آیوکوگالی دیتا ہے تو حضرت علی (رض) نے فرمایا تم بھی اس کو ایسی ہی گالی دیدوجیسی وہ مجھے گالی دیتا ہے عرض کیا کہ یہ آپ کو قتل کی دھمکی بھی دیتا ہے تو فرمایا جو مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں اس کو قتل نہیں کروں گا پھر فرمایا کہ ان کے ہم پر تین حقوق ہیں۔
1 ان کو مساجد میں آنے سے نہ روکیں۔
2 ان کو مال غنیمت سے حصہ دیتے رہیں جب تک وہ ہماری حکومت میں رہیں۔
3 اور ہم ان سے قتال نہ کریں تاوقتیکہ وہ خود قتال کریں ۔ ابوعبیدبیہقی