hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31767

.

كنز العمال

31767
Kanz al-Ummal
31756 عن علي قال : الامر لهم ما لم يقتلوا قتيلهم ويتنافسوا بينهم ، فإذا كان ذلك بعث الله عليهم أقاما من المشرق فقتلوهم بددا وأحصوهم عددا ، والله ! لا يملكون سنة إلا ملكنا سنتين ولا يملكون سنتين إلا ملكنا أربعا (نعيم).
31755 ۔۔۔ علی (رض) سے روایت ہے کہ سلطنت ان کے پاس رہے گی جب تک آپس میں قتال نہ کریں اور ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کے لیے دوڑنہ لگائیں جب ایسا ہوگا جو اللہ تعالیٰ مشرق سے ان کے خلاف ایک قوم کو اٹھائیں گے جو ان کو پکڑپکڑ کر اور گن گن کر قتل کریں گے اللہ کی قسم اگر وہ ایک سال حکومت کریں گے تو ہم (ٕقریش ) دو سال حکومت کریں گے اگر وہ دو سال توہم چار سال کریں گے۔ رواہ ابونعیم