hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31768

.

كنز العمال

31768
Kanz al-Ummal
31757 عن علي قال : لا يزال هؤلاء القوم آخذين بثبج هذا الامر ما لم يختلفوا بينهم ، فإذا اختلفوا بينهم خرجت منهم فلم تعد إليهم إلى يوم القيامة - يعني بني أمية. (نعيم).
31757 ۔۔۔ علی (رض) سے روایت ہے کہ یہ لوگ اسلامی حکومت کے بڑے حصہ پر حاکم رہیں گے جب تک آپس میں اختلاف نہ کریں جب اختلاف کریں تو حکومت ان سے چھن جائے گی پھر قیامت تک ان کے ہاتھ نہیں آئے گی ۔ رواہ ابونعیم