hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31769

.

كنز العمال

31769
Kanz al-Ummal
31758 عن الحسن بن محمد بن علي قال : لا يزال القوم على ثبج من أمرهم حتى ينزل بهم إحدى أربع خلال : يلقي الله بأسهم بينهم ، أو تجئ الريات السود من قبل المشرق فتستبيحهم ، أو تقتل النفس الزاكية في البلد الحرام فيتخلى الله منهم ، أو يبعثوا جيضشا إلى البلد الحرام فيخسف بهم. (نعيم).
31758 ۔۔۔ حسن محمد بن علی (رض) سے روایت ہے کہ فرمایا قوم اپنی میرق قائم رہے یہاں تک ان میں چار باتیں پیدا ہوجائیں۔
1 اللہ تعائی ان کے آپس میں اختلاف پیدا فرمادیں۔
2 یہ مشرق سے سیاہ جھنڈے والے ظاہر ہوں تو ان کے خون کو حلال کرلیں گے۔
3 یا نفس ذاکیہ (یعنی پاکیزہ نفوس) کو حرم میں قتل کریں تو اللہ ان کا راستہ کھول دیں۔
4 یاحرم کے لیے لشکر بھیج دیں تو اللہ تعالیٰ اس لشکر کو زمین میں دھنسا دیں گے۔ رواہ ابونعیم