hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31774

.

كنز العمال

31774
Kanz al-Ummal
31763 ليت شعري كيف أمتي بعدي حين تتبختر رجالهم وتمرح نساؤهم ! وليت شعري حين يصيرون صنفين : صنفا ناصبي نحورهم في سبيل الله ، وصنفا عمالا لغير الله. (ابن عساكر - عن رجل).
31763 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کاش کے مجھے معلوم ہوتا میرے بعد میری امت کا کیا حال ہوگا جب ان کے مرد اترا کرچلیں گے اور ان کی عورتیں بھی اٹک مٹک کرچلیں گی کاش مجھے۔ (امت کا حال معلوم ہوجاتا جب وہ دو حصوں میں منقسم ہوگی ایک جماعت ناصبیوں کی ان کا خون اللہ کے راستہ میں بہے گا دوسری جماعت غیر اللہ کے لیے عمل کرنے والی ہوگی۔ ابن عساکر بوسطہ ایک شخص