hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31775

.

كنز العمال

31775
Kanz al-Ummal
31764 أخذ الراية زيد فأصيب ، ثم أخذها جعفر فأصيب ، ثم أخذها عبد الله بن رواحة فأصيب ، ثم أخذها خالد من غير إمرة ففتح الله على يده ، وما يسرني أنهم عندنا - أو قال : وما يسرهم أنهم عندنا. (حم ، خ ، ن - عن أنس)
31764 ۔۔۔ (غزوہ موتہ کے موقع پر ) ارشاد فرمایا کہ جھنڈا پہلے زید بن ثابت (رض) نے اپنے ہاتھ میں لیا وہ شہید ہوگئے پھر جعفر بن ابی طالب (رض) نے لیا وہ شہید ہوگیا پھر عبداللہ بن رواحہ (رض) نے لیا وہ شہید ہوگئے پھر خالد بن ولید (رض) نے لیا بغیر امارت کے اللہ تعالیٰ نے ان کے ہاتھ پر فتح دیدی اس بات سے مجھے خوشی نہ ہوتی وہ میرے پاس ہوتے یا فرمایا ان کو اس بات پر خوشی نہ ہوتی وہ ہمارے پاس ہوتے۔ احمد بخاری نسائی بروایت انس (رض)