hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31776

.

كنز العمال

31776
Kanz al-Ummal
31765 إذا هلك كسرى فلا كسرى بعده ، وإذا هلك قصير فلا قيصر بعده ، والذي نفسي بيده ! لتنفقن كنوزهما في سبيل الله. (حم ، ق عن جابر بن سمرة ، حم ، ق ، ت - عن أبي هريرة).
31765 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ جب کسری ہلاک ہوجائے گا اس کے بعد کوئی کسری پیدانہ ہوگا جب قیصر ہلاک ہوگا اس کے بعد کوئے قیصر پیدانہ ہوگا قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے تم ان دونوں بادشاہوں کے خزانوں کو اللہ کی راہ میں خرچ کروگے۔ (احمد بیہقی بروایت جابر بن سمرة احمدبیہقی ترمذی بروایت ابوہریرہ (رض))