hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31806

.

كنز العمال

31806
Kanz al-Ummal
31795 ليأتين على الناس زمان تسير الظعينة من مكة إلى الحيرة لا يأخذ أحد بخطام راحلتها ، ولتيأتين على الناس زمان يمشي الرجل بملء كفيه ذهبا يتصدق به لا يقبل منه. (طب - عن عدي بن حاتم).
31795 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ لوگوں پر ایک زمانہ ایسا (اسن کا) آئے گا کہ ایک ہودس پر سفر کرنے والی خاتون مکہ مکرمہ سے حیرہ شہر تک سفر کرے گی کوئی (ظلما) اس کے اونٹ کی لگام کو نہیں تھامے گا اور لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ ایک شخص مٹھی بھر کر سونا لے کر صدقہ کرنے کے لیے نکلے گا کوئی اس کو قبول کرنے والا نہ ملے گا ۔ (طبرانی بروایت عدی بن حاتم)