hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31807

.

كنز العمال

31807
Kanz al-Ummal
31796 يا عدي بن حاتم ! كيف أنت إذا خرجت الظعينة من قصور اليمن حتى تأتي الحيرة لا تخاف إلا الله تعالى والذئب على غنمها ؟ قال : فأين طئ ومقامها ؟ قال : إذن يكفيكها الله وما سواها. (طب - عن عدي بن حاتم).
31796 ۔۔۔ ارشاد فرمایا اے عدی اس زمانہ میں تمہارا کیا حال ہوگا جب ایک مسافر عورت یمن کے محلات سے نکل کر حیرة تک پہنچے گی اس کو اللہ کے سوا کسی کا خوف نہ ہوگا اور بھیڑ یا بکریوں پر خوف نہ ہوگا پوچھا قبیلہ طے اور اس کی جگہ کہاں ہوگی (یعنی کیا ان کی درندگی ختم ہوجائے گی ) فرمایا : اس وقت ان کے لیے اللہ کافی ہوگا۔ (طبرانی بروایت عدی بن حاتم)