hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31808

.

كنز العمال

31808
Kanz al-Ummal
31797 يا عدي بن حاتم أسلم تسلم ، فلعلك إنما يمنعك من الاسلام أنك ترى بمن حولي خصاصة وأنك ترى الناس علينا إليا ، هل رأيت الحيرة ؟ فليوشكن أن الظعينة ترجل من الحيرة بغير جوار حتى تطوف بالبيت ، وليفتحن علينا كنوز كسرى بن هرمز ، ويوشك أن لا يجد الرجل من يعطي ماله صدقة. (حم ، ك ، ن - عن عدي بن حاتم).
31797 ۔۔۔ ارشاد فرمایا اے عدی بن حاتم اسلام کو قبول کرلو محفوظ رہو گے شاید اسلام قبول کرنے سے یہ چیز مانع ہے کہ تم میرے گروغربت کو دیکھ رہے ہو اور یہ کو لوگ ہمارے خلاف اکٹھے ہوئے ہیں کیا تم حیرہ شہر کو دیکھا ہے عنقریب ایک مسافر عورت حیرہ بغیر کسی ہم سفر کے اکیلا چلے گی اور بیت اللہ کا طواف کرے گی اور ہمارے لیے کسری بن ہرمز کے خزانے کھول دیئے جائیں گے عنقریب ایسا زمانہ آئے گا کہ لوگوں کو صدقہ قبول کرنے والا آدمی نہ ملے گا۔ (احمد مستدرک نسانی بروایت عدی بن حاتم)