hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 31817

.

كنز العمال

31817
Kanz al-Ummal
31806- إنكم ستقاتلون قوما فتظهرون عليهم فيتقونكم بأموالهم دون أنفسهم وأموالهم، يصالحونكم على صلح فلا تأخذوا منهم فوق ذلك فإنه لا يحل لكم. "البغوي - عن رجل من جهينة".
31806 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ تم ایک قوم سے قتال کروگے اور ان پر غلبہ حاصل کروگے وہ اپنا مال دے کر تم سے اپنی جان اور مال کو بچائیں گے اور صلح پر صلح کریں گے ان سے اس سے زیادہ مت لو کیونکہ زائد تمہارے لیے حلال نہیں۔ (البغوی عن جل من جھینہ)