hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3227

.

كنز العمال

3227
Kanz al-Ummal
3227- "سلوا الله لي الوسيلة، أعلى درجة في الجنة، لا ينالها إلا رجل، وأرجو أن أكون أنا هو". "ت عن أبي هريرة".
3227: اللہ سے میرے لیے وسیلہ کا سوال کرو۔ جو جنت میں اعلی درجہ ہے اس کو صرف ایک شخص ہی پاسکتا ہے۔ مجھے امید ہے کہ وہ شخص میں ہوں گا۔ ترمذی بروایت ابوہریرہ (رض)۔