hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3228

.

كنز العمال

3228
Kanz al-Ummal
3228- "سلوا الله لي الوسيلة، فإنه لا يسألها لي عبد في الدنيا إلا كنت له شهيدا أو شفيعا يوم القيامة". "ش طس عن ابن عباس".
3228: اللہ سے میرے لیے وسیلہ کا سوال کرو۔ بیشک جو بندہ دنیا میں یہ مقام خدا سے میرے لیے مانگتا ہے میں قیامت کے دن اس کے لیے گواہ یا سفارشی ہوں گا۔ مصنف ابن ابی شیبہ، الاوسط بروایت ابن عباس (رض)۔