hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3231

.

كنز العمال

3231
Kanz al-Ummal
3231- "إذا دعوت الله فادع ببطن كفيك، ولا تدع بظهورهما وإذا فرغت فامسح بهما وجهك". "هـ عن ابن عباس".
3231: جب تو اللہ سے دعا کرے تو اپنے ہاتھوں کے اندرونی حصے کے ساتھ دعا کر اور ہاتھوں کی پشت کے ساتھ نہ کر۔ (ابو داؤد بروایت مالک بن یسار الکوفی)
کلام : ذخیرۃ الحفاظ 321 ۔
نیز فرمایا : پھر ان ہاتھوں کو چہرے پر پھیرلیا کرو۔ الکبیر، مستدرک بروایت ابن عباس (رض)۔