hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3230

.

كنز العمال

3230
Kanz al-Ummal
3230- "سلوا الله ببطون أكفكم، ولا تسألوه بظهورها، فإذا فرغتم فامسحوا بها وجوهكم". "د هق عن ابن عباس".
3230: ہتھیلیوں کے باطن کے ساتھ اللہ سے دعا کرو اور ہتھیلیوں کے پشت کے ساتھ سوال نہ کرو۔ پھر جب دعا سے فارغ ہوجاؤ تو ہتھیلیاں اپنے منہ پر پھیرلیا کرو۔ ابو داود، السنن للبیہقی بروایت ابن عباس (رض)۔
کلام : ضعیف الجامع 2374 ۔ الکشف الالہی 448 ۔