hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 32998

.

كنز العمال

32998
Kanz al-Ummal
32987- إذا كان يوم ضربت لي قبة من ياقوتة حمراء على يمين العرش، وضربت لإبراهيم قبة من ياقوتة خضراء على يسار العرش،وضربت فيما بيننا لعلي بن أبي طالب قبة من لؤلؤة بيضاء؛ فما ظنك بحبيب بين خليلين. "هق في فضائل الصحابة وابن الجوزي في الواهيات - عن سلمان".
32983 ۔۔۔ قیامت کے دن میرے لے سرخ یا قوت کا ایک قبہ گاڑا جائے عرش کے دائیں جانب اور ابراہیم (علیہ السلام) کے لیے سبز یا قوت کا ایک قبہ گاڑا جائے گا عرش کے بائیں جانب ہمارے درمیان علی (رض) کے لیے سفید موتیوں کا قبہ گاڑا جائے گا پس تمہارا کیا خیال ہے دو خلیلوں کے درمیان ایک حبیب کے متعلق (بیہقی نے فضائل صحابہ (رض) میں ابن جوزی نے وھبات میں سلمان (رض) سے نقل کیا)