hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 32999

.

كنز العمال

32999
Kanz al-Ummal
32988- إن الله اتخذني خليلا كما اتخذ إبراهيم خليلا، فقصري في الجنة وقصر إبراهيم في الجنة متقابلين، وقصر علي بن أبي طالب بين قصري وقصر إبراهيم، فياله من حبيب بين خليلين. "ك في تاريخه، هق في فضائل الصحابة وابن الجوزي في الواهيات - عن حذيفة".
32984 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے خلیل بنایا جیسے ابراہیم کو خلیل بنایا جنت میں میرا محل اور ابراہیم (علیہ السلام) کا محل مدمقابل ہوگا علی (رض) کا محل میرے اور ابراہیم (علیہ السلام) کے محل کے سامنے ہوگا ہائے خوش نصیبی ایک حبیب کی دوخلیلوں کے درمیان۔ (حاکم نے اپنی تاریخ میں بیہقی نے فضائل صحابہ (رض) میں ابن جوزی نے دھبات میں حذیفہ (رض) سے نقل کیا ہے)