hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33010

.

كنز العمال

33010
Kanz al-Ummal
32999- إن هذا لن يموت يملأ غيظا ولن يموت إلا مقتولا - قال لعلي. "قط في الأفراد وابن عساكر - عن أنس".
32995 ۔۔۔ حضرت علی (رض) کے متعلق ارشاد فرمایا کہ ان کا انتقال اس وقت تک نہ ہوگا اور ان کی موت شہادت پر آئے گی ۔ (داقطنی نے افراد میں اور ابن عساکر نے انس (رض) سے نقل کیا)